27 اگست 2011 - 19:30

اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے لیبیا میں امن فوج بھیجنے پر تاکید کی ہے۔

ابنا: فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے لیبیا میں امن فوج بھیجنے پر تاکید کی ہے۔بان کی مون نے کہا کہ لیبیا کا بحران اب اپنے نئے اور فیصلہ کن مرحلےمیں داخل ہوگیا ہے اور اب ضرورت اس بات کی ہے کہ لیبیا میں اقتدار کی منتقلی کو یقینی بنایا جائے۔ اور وہاں انسانی ہمدردی کی بنیادی پر مدد بہم پہنچائی جائے۔ ...........

/169